دہلی کی ایک عدالت میں وزیر اعلی اروند کیجریوال اور مغربی بنگال کی وزیر
اعلی ممتا بنرجی کے خلاف آج فوجداری مقدمہ چلانے کے لئے عرضی دائر کی گئی۔حیدرآباد کے درخواست گزار نے ان پر الزام لگایا گیا ہے کہ نوٹ بندي
کے
معاملے پر دارالحکومت میں حال ہی میں دونوں لیڈروں نے احتجاج کئے جس سے ملک
میں قانون کا نظام بگڑنے کی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے درخواست گزار پی این ارون کمار نے عدالت میں یہ عرضی دائر کی ہے۔